"مستنصر حسين تارڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ناول نگاری: اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م ←‏تاثرات و تبصرے: درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 176:
 
== تاثرات و تبصرے ==
ان کے ناول جنھوں نے سب سے زیادہ ادبی حلقوں میں پزیرائیپذیرائی حاصل کی ان میں سرفہرست "[[بہاؤ (ناول)|بہاؤ]]"کا نام آتا ہے جو [[وادیٔ سندھ|وادئ سندھ]] کے معاشرتی طرز اور اطوار کو واضح کرتا ہے۔
 
اردو ادب کے مشہور ناول نگار [[عبد اللہ حسین|عبداللہ حسین]] [[بہاؤ (ناول)|بہاؤ]] کے بارے میں لکھتے ہیں "اس تحریر کی پشت پر جس قدر تخیلاتی ریسرچ پائی جاتی ہے اس کا اندازہ کر کے حیرت ہوتی ہے-ہے۔ رسمی لحاظ سے سوچتا ہوں تو خیال آتا ہے کے اگر یہ ناول کسی ترقی یافتہ ملک میں لکھا جاتا تو چند سال کے اندر مصنف کو کسی یونیورسٹی کی جانب سے علم بشریا تبشریات کی اعزازی ڈگری پیش کی جاتی "۔ عبد اللہ حسین کے ان الفاظ سے [[بہاؤ (ناول)|بہاؤ]] کی ادبی حیثیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔
 
"نکلے تری تلاش میں”میں" [[سفر نامہ|سفرنامہ]] 71ءمیں71ء میں شائع ہوا۔ قارئین اور ناقدین دونوں ہی نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا۔ اِسے پڑھنے کے بعد محمد خالد اختر نے لکھا تھا: “ اُس"اس نے مروجہ ترکیب کے تاروپود بکھیر ڈالے ہیں!"
 
”اندلس"اندلس میں اجنبی“اجنبی" پڑھ کر [[شفیق الرحمن]] نے کہا: "تارڑ کے سفرنامے قدیم اور جدید سفرناموں کا سنگم ہیں!"
 
اس کے علاوہ [[راکھ (ناول)|"راکھ]] اور[[خس و خاشاک زمانے]] کو بھی شاہکار نہ کہنا نہ انصافی ہوگی۔[[تقسیم برصغیر]] کے بارے میں لکھلکھے گئے یہ ناول ان تاریخی حقائق کو بیان کرتے ہیں جن پیپر اب تک بات کرنا پسند نہیں کی جاتی ہے،"[[خس و خاشاک زمانے]] " کو تو [[پاکستان]] کی ایک ایسی دستاویز کہا جاسکتا ہے جو پاکستانی معاشرے کی اخلاقی اور تہذیبی اقدار اور اس کے بدلتے رویوں کو بیان کرتی ہے۔ جب کےکہ "[[پیار کا پہلا شہر]]" اور قربت مرگ میں محبت" مقبول عام ہیں۔ ادب سے لگاؤ رکھنے والا شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جس نے [[پیار کا پہلا شہر]] پڑھ نہ رکھا ہو۔ اس کے علاوہ ڈاکیا اور جولاہا، سیاہ آنکھ میں تصویر،جپسی،قلعہ جنگی ،فاختہ اور، [[اے غزال شب]] کے نام بھی ان کے ناولوں میں شمار ہوتے ہیں، بقول [[عبد اللہ حسین|عبداللہ حسین]] [[اے غزال شب]] اُن کا پسندیدہ ترین ناول ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==