"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 182:
*[[16 دسمبر]]: [[سقوط ڈھاکہ]]، [[ڈھاکہ]] میں [[افواج پاکستان]] کے مشرقی محاذ کے کمانڈر [[امیر عبد اللہ خان نیازی]] اور گورنر جنرل [[مشرقی پاکستان]] نے [[پاک بھارت جنگ 1971ء]] کے دوران بھارتی لیفٹننٹ جنرل [[جگجیت سنگھ اروڑا]] کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔19 دن کے بعد [[16 دسمبر]] کو [[پاک بھارت جنگ 1971ء]] ختم ہوئی اور [[بنگلہ دیش]] کا قیام عمل میں آیا۔ [[پاکستان]] صرف [[مغربی پاکستان]] کی حیثیت سے باقی رہ گیا۔93,000 پاکستانی فوجی بھارتی فوج کے ہاتھوں قیدی بن گئے۔
*[[20 دسمبر]]: جنرل [[یحییٰ خان]] نے اِقتدار [[ذوالفقار علی بھٹو]]کے سپرد کردیا اور خود بطور چیف آف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مستعفی ہوگئے۔ [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے بحیثیت [[صدر پاکستان]] اور چیف آف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے حلف اُٹھایا۔
*[[6 نومبر]]: [[وزیراعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] [[چین]] کے دورہ پر [[بیجنگ]] پہنچے۔
*[[6 دسمبر]]: [[بھارت]] نے [[مشرقی پاکستان]] کی علیحدگی اور [[بنگلہ دیش]] کے قیام کو تسلیم کرلیا۔ [[پاکستان]] نے [[بھارت]] سے سفارتی تعلقات منقطع کردئیے۔
 
===1972ء===