"اژاکسی او" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|200px|اجاکیو کی بندرگاہ اجاکیو (لاطینی: Ajax، فرانسیسی: Ajaccio، کورسیکن: Aiacciu) فرانس ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
اجاکیو (لاطینی: Ajax، فرانسیسی: Ajaccio، کورسیکن: Aiacciu) [[فرانس]] کا ایک قصبہ ہے جو [[جزیرہ کورسیکا]] اور ملحقہ جزائر پر مشتمل علاقے کا دارالحکومت ہے۔
 
یہ جزیرہ کورسیکا کے مغربی ساحلوں پر [[مارسیلیمارسیلز]] سے 210 بحری میل جنوب میں واقع ہے۔
 
دنیا کے مشہور فاتحین میں سے ایک [[نپولین بوناپارٹ]] اسی شہر میں 1769ء میں پیدا ہوا اور اس کی جائے پیدائش آج بھی یہاں کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔