"عبد اللہ بن حارث بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

اضافہ کیا ہے
(اضافہ کیا ہے)
(اضافہ کیا ہے)
 
والدہ کی جانب سے سلسلہ نسب یہ ہے
غزیہ بنت قیس بن عبد العزی بن عامر بن عمیر بن ودیعہ بن الحارث بن فہرفہر۔<ref>(ابن سعد،جزء۴،ق۱:۳۳)</ref>
 
== قبول اسلام و ہجرت ==
اسحاق بن الفضل نے اپنے اشیاخ سے روایت کی ہے کہ عبد شمس بن حارث بن عبد المطلب [[فتح مکہ]] سے پہلے [[مدینہ منورہ]] میں نبی کریم کے پاس [[ہجرت]] کر گئے اور اسلام قبول کر کے مسلم مہاجرین میں شامل ہو گئے۔ سرور دو عالم نے آپ کا نام تبدیل کر کے عبد اللہ رکھ دیا۔<ref>(ابن سعد،جزء۴،ق۱:۳۳)</ref>
 
== غزوات ==