"سکران بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 104:
آپ کا نسب اس طرح ہے
السّكران بن عمرو بن عبد شمس بن عبد ودّ بن مالك بن نصربن حسل بن عامر بن لؤيّ القرشيّ العامريّ<ref>الاصابہ فی تمیز الصحابہ3348جلد 3 صفحہ 113</ref>
== اسلام وہجرت ==
دعوت اسلام کے آغاز میں اسلام قبول کیا اورہجرت ثانیہ میں مع اپنی اہلیہ سودہ کے حبشہ گئے۔
== وفات ==
موسیٰ بن عقبہ کی روایت کے مطابق حبشہ میں وفات پائی اورابن اسحاق کی روایت کے رو سے حبشہ سے مکہ آئے اور مدینہ جانے کی نوبت نہ آسکی یہیں وفات پاگئے، <ref>(استیعاب:2/599،وابن سعد حوالہ مذکور)</ref> ان کی وفات کے بعد ان کی بیوی سودہؓ ام المومنین کے زمرہ میں شامل ہوئیں۔