"ابو ایوب انصاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
مضمون میں اضافہ کیا ہے
سطر 20:
 
== مواخات ==
ہجرت کے بعد آنحضرتﷺنے مہاجرین وانصار کو باہم بھائی بھائی بنادیا،آپﷺ نے حضرت انسؓ کے مکان میں مہاجرین وانصار کو جمع کیا اور اتحادمذاق رتبہ اوردرجہ کے لحاظ سے ایک ایک مہاجر کو ایک ایک انصار کا بھائی بنایا ،اس موقع پر حضرت ابو ایوبؓ انصاری کو جس مہاجر کا بھائی قرار دیا وہ یثرب کے اولین داعی اسلام حضرت مصعبؓ بن عمیر قریشی تھے،حضرت مصعب ؓ بن عمیر پرجوش صحابی ہیں جنہوں نے اسلام کی خاطر بڑی بڑی سختیاں جھیلی تھیں اور ہجرت نبوی سے پہلے اسلام کے سب سے اول داعی بنا کر آنحضرتﷺ نے ان کو مدینہ بھیجا تھا،حضرت ابوایوبؓ کی ان سے مواخاۃ یہ معنی رکھتی ہے کہ یہ بھی اپنے اندر اسی قسم کا جوش اور ولولہ رکھتے ہیں اورآخر ان کی زندگی کے واقعات نے اس کو سچ کردیا۔
ہجرت کے بعد پیغمبر اسلام نے مہاجرین وانصار کو باہم بھائی بھائی بنادیا، ابو ایوب انصاری کو جس مہاجر کا بھائی قرار دیا وہ مدینہ کے اولین داعی اسلام مصعب بن عمیر قریشی تھے۔
 
== غزوات ==