"ابو ایوب انصاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
مضمون میں اضافہ کیا ہے
سطر 42:
 
ابو ایوب کا مزار دیوار قسطنطنیہ کے قریب ہے اور اب تک زیارت گاہ خلائق ہے، رومی قحط کے زمانہ میں مزار پر جمع ہوتے تھے، اس کے وسیلہ سے بارانِ رحمت مانگتے تھے اورخدا کے لطف و کرم کا نظارہ کرتے تھے۔<ref>اسد الغابہ، تذکرہ ابو ایوب انصاری</ref><ref>ابن سعد، جلد3</ref>
 
== فضل وکمال ==
حضرت ابوایوبؓ کا فضل وکمال اس قدر مسلم تھا کہ خود صحابہ ان سے مسائل دریافت کرتے تھے،حضرت ابن عباسؓ، ابن عمرؓ، براء بن عازبؓ،انس بن مالکؓ، ابوامامہؓ ،زید بن خالدؓ جہنی،مقدامؓ بن معدی کرب، جابر بن سمرہؓ، عبداللہ بن یزید خطمی وغیرہ جو آنحضرتﷺ کے تربیت یافتہ تھے،حضرت ابو ایوبؓ کے فیض سے بے نیاز نہیں تھے،تابعین میں سعید بن مسیب ،عروہ بن زبیر، سالم بن عبداللہ،عطاءبن یسار،عطا بن یزید لیثی،ابوسلمہ عبدالرحمن بن ابی لیلی،بڑے پایہ کے لوگ ہیں،تاہم وہ حضرت ابوایوبؓ کے عام ارادتمندوں میں داخل تھے۔
 
 
 
 
== حوالہ جات ==