"ڈیوڈ ہلبرٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ar, az, be, be-x-old, bg, bn, bs, ca, cs, da, de, el, eo, es, et, eu, fa, fi, fo, fr, fy, gan, he, hi, hr, ht, hu, id, ie, is, it, ja, jv, ka, ko, la, lb, lt, lv, mwl, nl, nn, no, pl, pms, pt, ro, ru, sa, sco, sh, sim...
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
== زندگی==
ہلبرٹ 23 جنوری 1862کو پیدا ہوا۔ وہ اپنے والدین، اوٹو اور ماریہ ہلبرٹ کی پہلی اولاد تھا۔ 1880 میں اُس نے گریجویشن کی۔ 1892میں اُس نے کیتھی سے شادی کی۔ 1895 میں اُس نے [[فیلکس کلین ]] کی دعوت پر [[جامعہ گوٹنگن]] محکمہ ریاضی کے سربراہ کی حیشیت سے شامل ہوا، جو کہ اُس وقت دنیا میں ریاضی کی تحقیق کا سب سے بہترین ادارہ تھا، اور مرتے دم تک وہیں رہا۔ اُس کے 69 پی ایچ ڈی کے شاگرد تھے۔ ھلبرٹ 1902 سے 1939 تک ریاضی کے ایک معروف جرنل کا مدیر رہا ہے۔ اُس کا 14 فروری 1943 کو انتقال ہو گیا۔
 
[[زمرہ:ریاضی دان]]
[[زمرہ:ریاضیات]]
 
[[ar:ديفيد هيلبرت]]