"سپین بولدک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
سپین بولدک، [[افغانستان]] کا سرحدی شہر ہے جو [[پاکستان]] کے شہر [[چمن]] کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔ سپین بولدک پشتو لفظ ہے جو سپین (سفید) اور بولدک )یعنی صحرا کا مرکب ہے یعنی لفظی معنی سفید صحرا کے ہیں. سپین بولدک اس سڑک پر واقع ہے جو افغانستان کو صوبہ [[بلوچستان]] کے صدر مقام [[کوئٹہ]] سے ملاتی ہے۔ اس شہر میں بڑی تعداد میں نورزئی قبیلہ کی ہے بولدک ویش باڈر اور چمن شہر کے آر پار [[نورزئی]] قبیلہ سینکڑوں سال سے آباد ہے ایک طرح سے نورزئی قبیلے کی جنم بھومی ہے یہاں سے نورزئی قبیلے کے لوگ یہاں سے افغانستان پاکستان اور ایران کے دوسرے علاقوں میں ہجرت کر گئے ۔
 
==حوالہ جات==