"تحریک (پارلیمانی کاروائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''تحریک''' پارلیمانی اصول و ضابطے میں اس تجویز کا نام ہے جو پارلیمان میں باقعدگی سے پیش کیا جاتا ہے. تحریک ایک تجویز کی صورت میں مانا جاتا ہے. یہ تحریک آگے جاکر اس کو یا تو منظور کر لیا جاتا ہے اور اسے نافذ العمل کیا جاتا ہے اور یا مسترد کردیا جاتا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:23، 28 جولائی 2021ء

تحریک پارلیمانی اصول و ضابطے میں اس تجویز کا نام ہے جو پارلیمان میں باقعدگی سے پیش کیا جاتا ہے. تحریک ایک تجویز کی صورت میں مانا جاتا ہے. یہ تحریک آگے جاکر اس کو یا تو منظور کر لیا جاتا ہے اور اسے نافذ العمل کیا جاتا ہے اور یا مسترد کردیا جاتا ہے. عموما پارلیمانی تحاریک کی منظور کے لئے سادہ اکثریت شرط ہوتی ہے مگر کچه کے لئے دو تہائی یا اس کے علاوہ مخصوص اکثریت بهی درکار ہوسکتی ہے اور اس بات کا انحصار اس ملک کے آئین پر ہے کہ وہ کیا فریم ورک یا دائرہ اختیار اور اصول و ضوابط اس بارے میں وضع کرتا ہے.