"تحریک (پارلیمانی کاروائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''تحریک''' پارلیمانی اصول و ضابطے میں اس تجویز کا نام ہے جو پارلیمان میں باقعدگی سے پیش کیا جاتا ہے. تحریک ایک تجویز کی صورت میں مانا جاتا ہے. یہ تحریک آگے جاکر اس کو یا تو منظور کر لیا جاتا ہے اور اسے نافذ العمل کیا جاتا ہے اور یا مسترد کردیا جاتا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تحریک''' پارلیمانی اصول و ضابطے میں اس تجویز کا نام ہے جو پارلیمان میں باقعدگی سے پیش کیا جاتا ہے. تحریک ایک تجویز کی صورت میں مانا جاتا ہے. یہ تحریک آگے جاکر اس کو یا تو منظور کر لیا جاتا ہے اور اسے نافذ العمل کیا جاتا ہے اور یا مسترد کردیا جاتا ہے. عموما پارلیمانی تحاریک کی منظور کے لئے سادہ اکثریت شرط ہوتی ہے مگر کچه کے لئے دو تہائی یا اس کے علاوہ مخصوص اکثریت بهی درکار ہوسکتی ہے اور اس بات کا انحصار اس ملک کے آئین پر ہے کہ وہ کیا فریم ورک یا دائرہ اختیار اور اصول و ضوابط اس بارے میں وضع کرتا ہے. تحریک ہر قسم کا اور ہر نوعیت کا ہوسکتا ہے مثلا بجٹ ملحق تحریک، قانون ساز متعلق تحریک، پٹیشن متعلق تحریک یا کسی عہدے سے ہٹانے یا عدم اعتماد کی تحریک. تحریک علامتی بهی ہوسکتا ہے مگر عام طور پر تحاریک علامتی کی بجائے عملی ہوتے ہیں جن کی منظوری کی صورت میں آگے جاکر کاروائی ہوتی ہے.
== متعلقہ مضامین==
*[[پارلیمان]]
* [[بل (پارلیمان)]] یا مسودہ
* [[ایکٹ]]