"عثمانی ترکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox language
|name=عثمانی ترک زبان<br/>Ottoman Turkishلسانِ عثمانی
|nativename={{rtl-lang|ota|لسان عثمانى}} <br/>{{lang|ota-Latn|''lisân-ı Osmânî''}}
|region=[[سلطنت عثمانیہ]], جنوب مغربی قفقاز عبوری قومی حکومت
سطر 6:
|familycolor=Altaic
|fam1=[[ترکی زبانیں|ترکی]]
|fam2=[[اغوزاوغوز زبانیں|اغوزاوغوز]]
|ancestor=[[قدیم اناتولیاناطولی ترکی]]
|script=[[عثمانی ترک حروف تحجیتہجی]]
|iso2=ota
|iso3=ota
سطر 17:
سماجی و عملی طور پر اس کے کم از کم تین لہجے تھے جن میں
 
''فاسخ ترکشترکی'': شاعری اور انتظامی معاملات کی زبان
 
''اورتا ترکشترکی'': طبقہ امرا اور تجارت کی زبان
 
''کابا ترکشترکی'': نچلے طبقوں کی زبان
 
علاوہ ازیں تاریخی طور پر عثمانی ترک زبان پر تین اہم ادوار گزرے جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
 
''اس کیاسکی عثمانلی ترکشترکی'' (قدیم عثمانی ترک): عثمانی ترک زبان کا یہ دور 16 ویں صدی تک رہا۔ یہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[اناطولیہ]] کے ترک قبائل کی زبان سے بہت زیادہ میل کھاتی تھی۔
 
''اورتا عثمانلی ترکشترکی'' (وسطی عثمانی ترک): 16 ویں صدی سے [[دور تنظیمات]] تک کی شاعرانہ اور انتظامی زبان رہی۔
 
''ینی عثمانلی ترکشترکی'' (جدید عثمانی ترک): صحافت اور مغربی ادب کے زیر اثر [[1850ء]] کی دہائی سے 20 ویں صدی تک تخلیق پانے والی زبان۔
 
[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] میں شکست کے بعد [[1928ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا خاتمہ ہو گیا اور جدید [[ترکی|ترک جمہوری ریاست]] ظہور پزیر ہوئی۔ جس میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے [[ترک زبان|ترکی زبان]] کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔ علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا [[لاطینی رسم الخط]] رائج کیا گیا۔