"ڈیوڈ ہلبرٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==ڈیوڈ یلبرٹھلبرٹ==
[[تصویر:Hilbert.jpg|thumb|ڈیوڈ یلبرٹ]]
ڈیوڈ یلبرٹھلبرٹ ایک مشہور جرمن [[ریاضی دان]] تھا۔ اُس نے ریاضی کی بہت سی شاخوں میں کام کیا اور بہت سے بنیادی قوانین دریافت کئے۔ اُس نے ہلبرٹ اسپیس کے اصول بھی واضع کئے۔
 
== زندگی==
ہلبرٹھلبرٹ 23 جنوری 1862کو پیدا ہوا۔ وہ اپنے والدین، اوٹو اور ماریہ ہلبرٹھلبرٹ کی پہلی اولاد تھا۔ 1880 میں اُس نے گریجویشن کی اور 1885 میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ 1892میں اُس نے کیتھی سے شادی کی۔ 1895 میں اُس نے [[فیلکس کلین ]] کی دعوت پر [[جامعہ گوٹنگن]] محکمہ [[ریاضی]] کے سربراہ کی حیشیت سے شامل ہوا، جو کہ اُس وقت دنیا میں [[ریاضی]] کی [[تحقیق]] کا سب سے بہترین ادارہ تھا، اور مرتے دم تک وہیں رہا۔ اُس کے 75 پی ایچ ڈی کے شاگرد تھے۔ ھلبرٹ 1902 سے 1939 تک [[ریاضی]] کے ایک معروف جرمن جریدے [[Mathematische Annalen]] کا [[مدیر]] رہا ہے۔ اُس کا 14 فروری 1943 کو انتقال ہو گیا۔
 
==[[ھلبرٹ کے مشہور 23 مسائل]]==
[[انٹرنیشنل کانگریش آف میتھمیٹکس]] کے 1900کے [[پیرس]] کے اجلاس میں ھلبرٹ نے [[ریاضی]] کے 23 غیرحل شدہ مسائل پیش کئے ۔
==اقتباسات==
ہمیں جاننا چاھے، ہم جان جائیں گے۔ : 1930