"فلسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: my:သဘာဝတ္ထဗေဒ
م r2.7.2) (روبالہ جمع: mt:Il-Filosofija; cosmetic changes
سطر 1:
لفظ فلسفہ یونانی لفظ '''فلوسوفی''' یعنی '''حکمت سے محبت''' سے نکلا ہے۔ فلسفہ کو تعریف کے کوزے میں بند کرنا ممکن نہیں، لہذا ازمنہ قدیم سے اس کی تعریف متعین نہ ہوسکی۔
 
فلسفہ علم و آگہی کا علم ہے، یہ ایک ہمہ گیر علم ہے جو وجود کے اعراض اور مقصد دریافت کرنے کی سعی کرتا ہے۔ [[افلاطون]] کے مطابق فلسفہ اشیا کی ماہیت کے لازمی اور ابدی علم کا نام ہے۔ جبکہ [[ارسطو]] کے نزدیک فلسفہ کا مقصد یہ دریافت کرنا ہے کہ وجود بذات اپنی فطرت میں کیا ہیں۔ [[کانٹ]] اسے ادراک و تعقل کے انتقاد کا علم قرار دیتا ہے۔
سطر 114:
[[mg:Filôzôfia]]
[[ml:തത്ത്വശാസ്ത്രം]]
[[mt:Il-Filosofija]]
[[mr:तत्त्वज्ञान]]
[[arz:فلسفه]]