"ڈیوڈ ہلبرٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==ڈیوڈ ھلبرٹ==
[[تصویر:Hilbert.jpg|thumb|ڈیوڈ یلبرٹ]]
ڈیوڈ ھلبرٹ ایک مشہور جرمن [[ریاضی دان]] تھا۔ اُس نے [[ریاضی]] کی بہت سی شاخوں میں کام کیا اور بہت سے بنیادی قوانین دریافت کئے۔ اُس نے ہلبرٹ اسپیس کے اصول بھی واضع کئے۔
 
== زندگی==
ھلبرٹ 23 جنوری 1862کو[[1862]] کو پیدا ہوا۔ وہ اپنے والدین، اوٹو اور ماریہ ھلبرٹ کی پہلی اولاد تھا۔ [[1880]] میں اُس نے گریجویشن کی اور [[1885]] میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ 1892میں[[1892]] میں اُس نے کیتھی سے شادی کی۔ [[1895]] میں اُس نے [[فیلکس کلین ]] کی دعوت پر [[جامعہ گوٹنگن]] محکمہ [[ریاضی]] کے سربراہ کی حیشیت سے شامل ہوا، جو کہ اُس وقت دنیا میں [[ریاضی]] کی [[تحقیق]] کا سب سے بہترین ادارہ تھا، اور مرتے دم تک وہیں رہا۔ اُس کے 75 پی ایچ ڈی کے شاگرد تھے۔ ھلبرٹ [[1902]] سے [[1939]] تک [[ریاضی]] کے ایک معروف جرمن جریدے [[Mathematische Annalen]] کا [[مدیر]] رہا ہے۔ اُس کا 14 فروری 1943 کو انتقال ہو گیا۔
 
==[[ھلبرٹ کے مشہور 23 مسائل]]==
[[انٹرنیشنل کانگریش آف میتھمیٹکس]] کے 1900کے[[1900]] کے [[پیرس]] کے اجلاس میں ھلبرٹ نے [[ریاضی]] کے 23 غیرحل شدہ مسائل پیش کئے ۔ اس دوران ھلبرٹ نے یہ کہا
 
"ہم میں سے کون ہے جو آنے والی صدیوں میں مستقبل سے، جو کہ ہم سے پوشیدہ ہے، سا ئنس میں ہونے والی پیش رفت اور اس کے خفیہ رازوں سے پردہ نہ اُٹھانا چاہتا ہو؟"
 
==اقتباسات==
ہمیں جاننا چاھے، ہم جان جائیں گے۔ : [[1930]]
 
[[زمرہ:ریاضی دان]]