"ڈیوڈ ہلبرٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== زندگی==
ھلبرٹ 23 جنوری [[1862]] کو پیدا ہوا۔ وہ اپنے والدین، اوٹو اور ماریہ ھلبرٹ کی پہلی اولاد تھا۔ [[1880]] میں اُس نے گریجویشن کی اور [[1885]] میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ [[1892]] میں اُس نے کیتھی سے شادی کی۔ [[1895]] میں اُس نے [[فیلکس کلین ]] کی دعوت پر [[جامعہ گوٹنگن]] محکمہ [[ریاضی]] کے سربراہ کی حیشیت سے شامل ہوا، جو کہ اُس وقت دنیا میں [[ریاضی]] کی [[تحقیق]] کا سب سے بہترین ادارہ تھا، اور مرتے دم تک وہیں رہا۔ اُس کے 75 پی ایچ ڈی کے شاگرد تھے۔ ھلبرٹ [[1902]] سے [[1939]] تک [[ریاضی]] کے ایک معروف جرمن جریدے [[Mathematische Annalen]] کا [[مدیر]] رہا ہے۔ اُس کا 14 فروری [[1943]] کو انتقال ہو گیا۔
 
==[[ھلبرٹ کے مشہور 23 مسائل]]==