"عمر بن عبد العزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ کیا ہے
سطر 468:
پڑھی تو اتنے متاثر ہوئے کہ اسی کو بار بار دہراتے رہے اور اس سے آگے نہ بڑھ سکے ۔
<ref>(ایضاً:۱۹۱)</ref>
 
=== دیانت ===
آپ کے فضائل اخلاق میں دیانت کا وصف سب سے زیادہ نمایاں ہے مسلمانوں کے ماں کی حفاظت میں آپ نے دیانت کا جو نمونہ پیش کیا ، اس کی مثال کسی قوم کی تاریخ میں مشکل سے مل سکتی ہے۔
بیت المال سے کبھی معمولی فائدہ اٹھانا بھی گوارانہ کیا،رات کو جب تک خلافت کے کام انجام دیتے تھے، اس وقت تک بیت المال کی شمع جلاتے تھے،اس کے بعد گل کرکے اپنا ذاتی چراغ جلواتے تھے۔
<ref>(تاریخ الخلفاء:۲۳۷ وابن سعد:۵/۲۹۵)</ref>