"کینیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57:
}}
 
کینیا کا سرکاری نام 'ریپبلک آف کینیا' ہے۔ یہ [[مشرقی افریقہ]] میں [[خط استوا]] پر واقع ہے۔ اس کے جنوب مشرق میں [[بحر ہند]] جنوب میں [[تنزانیہ]]، مغرب میں [[یوگینڈا]]، شمال مغرب میں [[جنوبی سوڈان]]، شمال میں [[ایتھوپیا]] اور شمال مشرق میں [[صومالیہ]] ہے۔ ملک کا نام [[کینیا پہاڑ]] کے نام پر رکھا گیا ہے جو کینیا کا سب سے بڑا اور [[افریقہ]] کا دوسرا بڑا پہاڑ ہے۔ [[نیروبی]] ملک کا [[دالحکومت]] اور سب سے بڑا شہر ہے۔ [[مومباسا]]، [[ناکورو]]، [[کسومو]] اور [[میرو]] دوسرے بڑے شہر ہیں۔
 
==مزہب==
کینیا کی زیادہ آبادی [[عیسائی]] ہے۔ تقریبا 83 فیصد آبادی عیسائی اور تقریبا 11 فیصد [[مسلمان]] ہیں۔
 
==کھیل==
کینیا میں [[کرکٹ]]، [[فٹ بال]]، [[باکسنگ]] مشہور ہیں، مگر کھیلوں میں کینیا کی وجہ شہرت [[ایتھلیٹک]] ہے۔
 
[[زمرہ:ممالک]]