"فیض احمد فیض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
}}
 
[[اردو]] [[ادب]] کے بہت سے ناقدین کے نزدیک فیض احمد فیض (1911[[1911ء]] تا 1984[[1984ء]]) [[غالب]] اور [[اقبال]] کے بعد [[اردو]] کے سب سے عظیم شاعر ھیں۔ آپ تقسیم ہند سے پہلے 1911[[1911ء]] میں [[سیالکوٹ]] میں پیدا ہوئے۔ انجمن [[ترقی پسند تحریک]] کے فعال رکن اور ایک ممتاز [[کمیونسٹ]] تھے ۔
 
== سوانح ==
=== پیدایش ===
فیض [[13 فروری]] 1911[[1911ء]] کو سیالکوٹ کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد ایک علم پسند آدمی تھے ۔ آپ کی والدہ کا نام سلطان فاطمہ تھا ۔
 
=== تعلیم ===
آپ نے ابتدای مذ ھبی تعلیم مولوی محمد ابراہیم میر سیالکوٹی سے حاصل کی ۔ بعد ازاں 1921[[1921ء]] میں آپ نے سکاچ مشن سکول سیالکوٹ میں داخلہ لیا ۔ آپ نے میٹرک کا امتحان مرے سکول سیالکوٹ سے پاس کیا اور پھر ایف اے کا امتحان بھی وہیں سے پاس کیا ۔ آپ کے اساتذہ میں میر [[مولوی شمس الحق]] ( جو [[علامہ اقبال]] کے بھی استاد تھے) بھی شامل تھے ۔ آپ نے سکول میں [[فارسی]] اور [[عربی]] زبان سیکھی۔
 
بی اے آپ نے [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے کیا اور پھر وہیں سے 1932[[1932ء]] میں انگلش میں ایم اے کیا۔ بعد میں [[اورینٹل کالج لاہور]] سے عربی میں بھی ایم اے کیا۔
 
=== کیریر ===
انہوں نے [[1930ء]] میں [[ایلس فیض]] سے شادی کی۔1951کی۔ [[1951ء]] میں آپ نے ایم اے او کالج [[امرتسر]] میں لیکچرر کی حیثیت سے ملازمت کی۔ اور پھر ھیلے کالج لاہور میں ۔ 1942[[1942ء]] میں آپ فوج میں کیپٹن کی حیثیت سے شامل ھوگے۔ اور محکمہ تعلقات عامہ میں کام کیا ۔ 1943[[1943ء]] میں آپ میجر اور پھر 1944[[1944ء]] میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پا گے۔ 1947[[1947ء]] میں آپ فوج سے مستعفی ہو کر واپس لاہور اگے۔ اور 1959[[1959ء]] میں پاکستان ارٹس کونسل میں سیکرٹری کی تعینات ھوے اور 1962[[1962ء]] تک وہیں پر کام کیا۔ 1964[[1964ء]] میں [[لندن]] سے واپسی پرآپ عبداللہ ہارون کالج کراچی میں پرنسپل کی حیثیت سے ملازم ہو گئے۔
1947[[1947ء]] تا 1958[[1958ء]] مدیر ادب لطیف
مدیر لوٹس لندن، ماسکو ، اور بیروت.
 
سطر 45:
وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
 
[[9 مارچ]] 1951[[1951ء]] میں آپ كو [[راولپنڈی سازش كیس]] میں معا ونت كے الزام میں حكومت وقت نے گرفتار كر لیا۔ آپ نے چار سال [[سرگودھا]]، [[ساھیوال]]، [[حیدر آباد]] اور [[كراچی]] كی جیل میں گزارے۔ آپ كو [[2 اپریل]] 1955[[1955ء]] كو رہا كر دیا گیا ۔ [[زنداں نامہ]] كی بیشتر نظمیں اسی عرصہ میں لكھی گئیں۔
 
=== پس زنداں ===