"مکتی باہنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایک چھاپہ مار تنظیم جس نے [[پاکستان]] کے مشرقی بازو کو کاٹ کر [[بنگلہ دیش]] بنانے میں اہم ترین کردار ادا کیا. اسے[[ بھارت]] کی آشیر باد حاصل تھی۔ اس نے اپنے ہم وطنوں اور بہاریوں کے قتل عام میں آگے بڑھ کر حصہ لیا اور دہشت گردی اور وحشتناکی کی تاریخ رقم کی۔ اس میں ابتداء میں نہ صرف بنگالی شامل تھے بلکہ بھارتی افواج کے لوگ بھی تھے جنہوں نے اسے [[گوریلا جنگ]] کی ٹریننگ دی۔
 
==تشکیل==
اس گوریلا تنطیم کی تشکیل [[بھارتی فوج]] کے سابق [[میجر جنرل]] اوبین نے 1969[[1969ء]] میں [[ملٹری اکیڈمی ڈیرہ دون]]میں کی تھی.
 
==کمان==
[[پاک فوج]] کے سابق [[کرنل]] عثمانی اس کے سر براہ تھے جو بنگلہ دیش کے قیام کے بعد وہاں کی مسلح افواج کے پہلے [[کمانڈر انچیف]] مقرر ہو‌ۓ۔
 
==قوت==