"صفیہ بنت عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← 1، 2، 8؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 3:
 
== نام و نسب ==
حضرت سیدہ صفیہ نام، عبد المطلب جدّ رسول اللہﷺ کی دختر تھی، والدہ کا نام '''ہالہ بنت وہب''' جو [[حضرت آمنہ بنت وہب]] کی بہن تھیں اس لحاظ سے '''صفیہ بنت عبد المطلب''' [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی خالہ زاد بہن بھی تھیں نیز آپ [[سید الشہداء]] [[حمزہ بن عبدالمطلب|حضرت حمزہ]] کی حقیقی بہن تھیں۔
== ازدواجی حیثیت ==
صفیہ کا پہلا [[نکاح]] [[ابو سفیان بن حرب]] کے بھائی [[حارث بن حرب]] سے ہواجس سے ایک لڑکا پیدا ہوا۔ اس کے انتقال کے بعد آپ کا [[نکاح]] [[خدیجہ بنت خویلد|حضرت خدیجہ]] کے بھائی [[عوام بن خویلد]] سے ہو گیا۔