"نقطہ (ہندسہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ia:Puncto (geometria)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
نقطہ
حجم
رقبہ
لمبائی
خط
مستوی
بُعد
نظرِیہ طاقم |
نقطہ |
Point
Volume
Area
Length
Line
Plane
Dimension
Set Theory
point

[[ہندسہ]] اور ریاضیات کی دوسری شاخوں میں '''فضائی نقطہ''' ایک [[primitive notion|قدیم رائے]] ہے جس پر دوسرے تصورات تعریف کیے گئے ہیں۔ ہندسہ میں نقاط [[Zero-dimensional space|صفر-البعیاد]] ہوتے ہیں؛ یعنی ان کا کوئی [[volume|حجم]]، [[area|رقبہ]]، [[length|لمبائی]]، یا کوئی اور بالا-[[dimension|بُعد]] تماثلیہ نہیں ہوتا۔ [[set theory|نظریہ طاقم]] میں طاقم کے [[element (mathematics)|جُز]] کو اکثر '''نقطہ''' بولتے ہیں۔ نقطہ کو بطور ایسا کُرہ جس کا[[ قطر]] [[صفر]] ہو تعریف کیا جا سکتا ہے۔۔ اگرجہ نقطہ کا کوئی قطر نہیں ہوتا مگر ہندسہ میں اس کا مقام ہوتا ہے۔

دو نقاط کی مدد سے ہمیشہ ایک [[خط]] ہاں لکیر بنائی جا سکتی ہے اور تین نقاط کی مدد سے ہمیشی ایک [[Plane_(geometry)|مستوی]] بنائی جا سکتی ہے۔

==اقلیدسی ہندسہ میں نقاط==