"بخارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 71:
[[فائل:Bukhara city skyline Bibi-Khanym Mosque.jpg|تصغیر|بخارا کی قدیم عمارات]]
 
'''بخارا (بخاریٰ)''' [[ازبکستان]] کا پانچواں سب سے بڑا شہر اور صوبہ بخارا کا صدر مقام ہے۔ 1999ء کی [[مردم شماری]] کے مطابق اس کی آبادی دو لاکھ 37 ہزار 900 ہے۔ بخارا اور [[سمرقند]] ازبکستان کی تاجک اقلیت کے دو اہم ترین شہر ہیں۔
 
بخارا تاریخ میں ایرانی تہذیب کا اہم ترین مرکز تھا۔ اس کا [[طرز تعمیر]] اور آثار قدیمہ ایرانی تاریخ اور فن کے ستونوں میں سے ایک ہے۔