"حامد میر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
| networth =
| credits =
30 برس کی عمر میں ایڈیٹر مقرر ہوئے<br>[[اسامہ بن لادن]] سے تین مرتبہ مکالمہ کیا<br> [[فلسطین]], [[عراق]], [[افغانستان]], [[لبنان]], [[چیچنیا]], [[بوسنیا]], [[آزاد کشمیر]] &اور [[سری لنکا]] کی جنگوں کا احاطہ کیا۔
| agent =
| URL =
سطر 27:
 
 
''حامد میر''، پیدائش [[23 جولائی]] [[1966ء]]، بمقام [[سیالکوٹ]]، معروف پاکستانی صحافی اور مدیر ہیں۔ حامد میر [[روزنامہ جنگ]] میں اپنے اردو مضامین اور [[جیو نیوز]] پر نشر ہونے والے پروگرام [[کیپیٹل ٹاک]] (Capital Talk) کی وجہ سے مشہور ہیں، اس کے علاوہ بھی [[پاکستان]] میں آزادئ صحافت کیلئے ان کی بڑی کاوشیں ہیں۔
<ref>'''حامد میر کا معاشی سفر''' [http://hamidmir.com/Career/career.htm]</ref>
 
سطر 34:
 
==معاشی سفر==
حامد میر 1987ء میں مدیر کی حیثیت سے [[روزنامہ جنگ]] [[لاہور]] سے منسلک ہوئے اور نامہ نگاری اور اشاعت کے شعبوں سے منسلک رہے۔ 1994ء میں آبدوز کیس مر روزنامہ جنگ میں ایک مکالمہ لکھا۔ اس مکالمہ کے چھبنےچھپتے ہی انہیں اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔
 
1996ء میں روزنامہ پاکستان اسلام آباد کے مدیر اعلیٰ بنے اور پاکستانی صحافت کے سب سے کم عمر مدیر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 1997ء میں ایک بار پھر انہیں پاکستانی وزیر اعظم پر بد عنوانی پر روزنامہ پاکستان پر مکالمہ لکھنے پر اپنے منسبمنصب سے سبکدوش ہونا پڑا۔ 1997ء میں [[روزنامہ اوسافاوصاف]] [[اسلام آباد]] مدیرکے بانی مدیر بنے۔
 
حامد میر نے دس دن مشرقی [[افغانستان]] میں گزارے اور دسمبر 2001ء میں [[تورا بورا]] کی پہاڑیوں سے اسمہاسامہ بن لادن کیےکے فرار کی تحقیق کی اور 2002ء میں [[جیو ٹیلی وژن]] میں شمالی علاقہ کے مدیر کی نوکری اختیار کی۔ نومبر 2002ء سے سیاسی گفتگو کے بر نامہ [[کیپیٹل ٹالک]] کےکی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ آجکل وہ اسامہ بن لادن کی سوانح حیات پر کام کر رہے ہیں اور [[روزنامہ جنگ]] اور [[دی نیوز]](انگریزی: The News) میں ہفت روزہ کالم لکھتے ہیں۔
 
==قابل قدر مکالمے اور انعامات==
سطر 44:
* بھارتی اخبارات [[ٹائمز آف انڈیا]] (Times of India)، آؤٹ لک (Outlook)، دہلی، دی ویک (The Week)، انڈیا، [[دینک بھاسکر]]، اور Rediff.com میں بھی کالم لکھے
* 1996،1997،1998ء میں کل جماعتی اخباراتِ پاکستان (All Pakistan Newspaper Society) کی طرف سے بہترین کالم نویس کا اعزاز حاصل کیا
* مارچ 2005ء [[جودھپور]] میں صحافت میں ا،تیازیامتیازی کارکردگی پر ”ٹرسٹ برائے تعلیماتِ وسیط“ کی جانب سے [[مہاشری سمان]] اعزاز
* وزارت ترقی نسواں، حکومتِ پاکستان کیجانب سے عورتوں کے حقوق کیلئے لکھنے اور بولنے پر اگست 2005ء میں فاطمہ جناح طلائطلائی طمغہتمغہ حاصل کیا
* 1994ء میں روزنامہ جنگ کیلئے اسرائیلی وزیر خارجہ [[شیمون پیریس]] کا روزنامہ جنگ کیلئے 1994ء میںسے [[سوئٹزرلینڈ]] میں ملاقات کی
* 1997 میں روزنامہ پاکستان کیلئے اور 1998ء میں روزنامہ اوصاف کیلئے اسامہ بن لادن سے، 1998ء میںسے مکالمے<ref>'''روزنامہ اوصاف''' کیلئے[http://www.dailyausaf.com]</ref>
اور 2001ء میں روزنامہ ڈان<ref>'''روزنامہ ڈان''' [http://www.dawn.com]</ref> کیلئے گفتگو کی۔ آخری ملاقات 9/11 کے بعد کسی بھی صحافی کی ان سے پہلی ملاقات تھی۔ [[بی بی سی]] اور [[سی این این]] یےنے اسے نینبین الاقوامی دھماکہ قرار دیا۔ ماہنامہ [[ہیرالڈ]] نے اس ملاقات کو اپنے دسمبر 2001<ref>'''بن لادن سے ملاقات''' [http://www.maldivesculture.com/maldives_osama_bin_laden.html]</ref> کے شمارے میں سال کا سب سے بڑا دھماکہ قرار دیا
<ref>'''روزنامہ اوصاف''' [http://www.dailyausaf.com]</ref>
* امریکی اخبار [[کرسچن سائنس مانیٹر]] نے حامد میر کی 8 اکتوبر 2005ء میں کشمیر میں آئے زلزلہ کی خبر رسائرسانی پر ان کو پاکستانی عوام کا ہیرو قرار دیا
اور 2001ء میں روزنامہ ڈان<ref>'''روزنامہ ڈان''' [http://www.dawn.com]</ref> کیلئے گفتگو کی۔ آخری ملاقات 9/11 کے بعد کسی بھی صحافی کی ان سے پہلی ملاقات تھی۔ [[بی بی سی]] اور [[سی این این]] یے اسے نین الاقوامی دھماکہ قرار دیا۔ ماہنامہ [[ہیرالڈ]] نے اس ملاقات کو اپنے دسمبر 2001<ref>'''بن لادن سے ملاقات''' [http://www.maldivesculture.com/maldives_osama_bin_laden.html]</ref> کے شمارے میں سال کا سب سے بڑا دھماکہ قرار دیا
* حامد میر نے ذولفقار علی بھتوبھٹو کیکے سیاسی فلسفہ پر ایک کتاب بھی لکھی ہے جو 1990ء میں طبع ہوئہوئی
* امریکی اخبار [[کرسچن سائنس مانیٹر]] نے حامد میر کی 8 اکتوبر 2005ء میں کشمیر میں آئے زلزلہ کی خبر رسائ پر ان کو پاکستانی عوام کا ہیرو قرار دیا
* حامد میر نے ذولفقار علی بھتو کی سیاسی فلسفہ پر ایک کتاب بھی لکھی ہے جو 1990ء میں طبع ہوئ
 
==حوالہ جات==