"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

280 بائٹ کا ازالہ ،  11 مہینے پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[فائل:اولمپک پرچم.png|تصغیر|200px|پانچ اولمپک چھلّے [[1913ء]] میں نقش کیے گئے، [[1914ء]] میں اپنائے گئے اور [[1920ء]] میں [[انٹورپ]] کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی۔]]
 
جدید '''اولمپک کھیل''' یا '''اولمپکس''' عالمی سطح پر کھیلوں کےکا مقبول ترین مقابلےمقابلہ ہیںہے جو [[موسم گرما]] اور موسم جاند کےسرماکے کھیلوں پر مشتمل ہوتےہوتا ہیںہے۔ اوراِن اُنمقابلوں میں دنیا بھر سے ہزاروں کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ اولمپک کھیلوں کو دنیا کا اہم ترین مقابلہ تصور کیا جاتا ہے جس میں 200 سے زائد اقوام شریک ہوتی ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں [[سرمائی اولمپک کھیلیں|موسم سرما]] اور [[گرمائی اولمپک کھیلیں|موسم گرما]] کے مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں، یعنی دو اولمپک مقابلوں کے درمیان دو سال کا وقفہ ہوتا ہے۔
 
یہ مقابلے قدیم اولمپک کھیلوں سے متاثر ہیں جو اولمپیا، یونان میں آٹھویں صدی قبل مسیح سے چوتھی صدی عیسوی تک منعقد ہوتے رہے۔ نواب پیری دی کوبرٹن نے 1894ء میں [[بین الاقوامی اولمپک کمیٹی]] (IOC) کی بنیاد رکھی۔ یہ کمیٹی [[اولمپک تحریک]] کی مجلس انتظامیہ ہے، جبکہ [[اولمپک منشور]] میں اس کا ڈھانچہ اور اختیارات بیان کیے گئے ہیں۔
 
20ویں اور 21ویں صدی کے دوران اولمپک تحریک کے احیا کے نتیجے میں اولمپک کھیلوں میں کئی تبدیلیاں کی گئیں۔ ان تبدیلیوں میں سے ایک برف اور سرد موسم سے مخصوصکےمخصوص کھیلوں کے لیے [[سرمائی اولمپک کھیل|سرمائی اولمپک مقابلوں]] کی شمولیت تھی۔ اس کے علاوہ معذور کھلاڑیوں کے لیے [[پیرالمپک کھیل]] اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے [[یوتھ اولمپک کھیل]] شامل کیے گئے۔ اولمپک کمیٹی مختلف معاشی، سیاسی اور تکنیکی پہلوؤں کے مطابق تبدیلیاں لاتی رہتی ہے۔ جیسے کہ، کوبرٹن نے اولمپک مقابلوں میں خالص غیر پیشہ ورانہ انداز کا تصور دیا تھا، لیکن اب پیشہ ور کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت ہے۔
 
اولمپک تحریک، انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن (IFs)، قومی اولمپک کمیٹیوں (NOCs) اور ہر اولمپک مقابلے کی انتظامی کمیٹی پر مشتمل ہوتی ہے۔ فیصلہ ساز مجلس ہونے کے ناتے، اولمپک منشور کے مطابق اولمپک کمیٹی ہر مقابلے کے لیے میزبان شہر کا انتخاب اور اخراجات کا انتظام کرتی ہے۔ اولمپک کمیٹی ہی اس بات کا فیصلہ بھی کرتی ہے کہ مقابلوں میں کون کون سے کھیل شامل کیے جائیں گے۔ اولمپک سے منسوب کئی رسوم و رواج اور علامتیں بھی ہیں، جن میں اولمپک پرچم، [[اولمپک مشعل]] اور اولمپک کی افتتاحی اور اختتامی تقاریب شامل ہیں۔ گرمائی اور سرمائی اولمپکس میں 33 مختلف کھیلوں کے لیے 13 ہزار سے زائد کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ ہر کھیل کے حتمی مقابلے میں، پہلے، دوسرے اور تیسرے درجے پر آنے والوں کو بالترتیب طلائی، نقرئی اور کانسی کے [[اولمپک تمغا|اولمپک تمغے]] دیے جاتے ہیں۔
گمنام صارف