"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
سطر 2:
'''اسعد بن زرارہ''' یہ ابو امامہ انصاری اور اسعد الخیر سے مشہور ہیں<br>
صحابی۔ نام اسعد، کنیت ابوامامہ قبیلہ [[بنو خزرج]] کے خاندان بنونجار سے تھے۔
=== نسبنام ونسب == =
پورااسعد نامنام، اسعدابو امامہ کنیت ،خیر لقب،قبیلہ خزرج سے تھے اور بخارا کے خاندان سے وابستہ تھے،نسب نامہ یہ ہے،اسعدؓ بن زرارہ بن عدسعبید بن عبیدبن ثعلبہ بن غنم بن مالک بنابن نجار ہےبن ثعلبہ بن عمرو بن خزرج۔
بعثت نبویﷺ سے قبل اگرچہ جزیرہ عرب پورا خطہ کفر و ظلمت کا نشیمن تھا ،تاہم چند نفوس اپنی فطرت سلیمہ کے اقتضاء سے توحید کے قاتل ہوگئے تھے،حضرت اسعدؓ بن زرارہؓ بھی انہی لوگوں میں تھے۔
<ref>(طبقات،جلد۱،قسم۱،صفحہ:۱۴۶)</ref>
== سیرت ==
[[بیعت عقبہ]] میں دیگر5 افراد کے ساتھ مسلمان ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انھیں [[بنو نجار]] کا نقیب مقرر کیا تھا۔ حرہ بن بیاضیہ میں سب سے پہلے انھوں نے چالیس اشخاص کو اکھٹا کرکے جمعے کی نماز پڑھائی۔ [[مصعب بن عمیر]] جب مبلغ بن کر [[مدینہ منورہ|مدینہ]] گئے تو ان ہی کے ہاں ٹھہرے۔ جس جگہ [[مسجد نبوی]] تعمیر کی گئی، وہ زمین ان ہی کی ملکیت تھی۔ عمارت ابھی زیر تعمیر ہی تھی کہ ان کا انتقال ہو گیا۔