"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 36:
چونکہ اسعدؓ بنو نجار کے نقیب تھے، اس لئے ان کی وفات پر اس خاندان کے چند ارکان آنحضرتﷺ کی خدمت میں آئے اور درخواست کی کہ ان کی جگہ پر کسی کو نقیب تجویز فرمایا جائے ،ارشاد ہوا کہ تم لوگ میرے ماموں ہو، اس لئے میں خود تمہارا نقیب ہوں آنحضرتﷺ کا نقیب بننا بنو نجار کے لئے ایسا لازوال شرف تھا جس پر وہ ہمیشہ فخرو ناز کیا کرتے تھے۔
<ref>(اسد الغابہ:/۷۲)</ref>
 
=== اولاد ===
حضرت اسعدؓ نے دو لڑکیاں چھوڑیں اورآنحضرتﷺ سے ان کے متعلق وصیت کی،چنانچہ آپ نے ان کا ہمیشہ خیال رکھا اور دونوں کو سونے کی بالیاں جن میں موتی پڑے ہوئے تھے پہنائیں۔
<ref>(اصابہ:۱/۳۳)</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}