"مجاہد بن جبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
ظاہر زیب وزینت سے اتنے بے پرواہ تھے کہ ان میں اور ادنی درجہ کے آدمیوں میں امتیاز مشکل تھا، اعمش کابیان ہے کہ جب میں مجاہد کو دیکھتا تھا تو (ان کی ظاہری حالت سے ) ان کو نہایت حقیر سمجھتا تھا، وہ اپنی ظاہری وضع سے سائیس معلوم ہوتے تھے جس کا گدھا گم ہوگیا ہو اوروہ حالتِ پریشانی میں اس کو تلاش کررہا ہو <ref>(شذرات الذہب:۱/۱۲۵)</ref> لیکن اس سے ان کی علمی عظمت میں کوئی فرق نہ آتا تھا،جب وہ بولتے تھے تو منہ سے موتی ٹپکتے تھے <ref>(تذکرۃ الحفاظ:۱/۸۰)</ref> بڑے بڑے صحابہ ان کی عظمت ووقعت کرتے تھے،حضرت عبداللہ بن عمرؓ جیسے بزرگ ان کی سواری کی رکاب تھام لیتے تھے۔
<ref>(ایضاً)</ref>
=== سیر وسیاحت ===
مجاہد کو سیروسیاحت اورعجائبات عالم دیکھنے کا بہت شوق تھا،انہوں نے آس پاس کے تمام عجائبات دیکھے تھے۔
== وفات ==
83 برس کی عمر میں [[103ھ]] میں وفات پائی۔،عین سجدہ کی حالت میں سفرِ آخرت کیا وفات کے وقت ستر اسی سال کی عمر تھی۔<ref>النشر فی القراءات العشر ،مؤلف : شمس الدين ابو الخير ابن الجزری</ref>