"آکاش وانی (ریڈیو ناشر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 45:
[[فائل:Akashvani Bhavan in New Delhi.jpg|بائیں|تصغیر|250px|آل انڈیا ریڈیو کے ہیڈکوارٹرز، نئی دہلی۔ بلڈینگ کمپلیکس کی تصویر، بمع ٹاؤر۔]]
'''آل انڈیا ریڈیو''' ( '''All India Radio''') - ('''AIR'''), سرکاری طور پر 1956 '''''آکاش وانی ''''' (ادبی طور پر اس کا نام “آسمانی آواز“ رکھا گیا۔ یہ بھارت کا ایک قومی عوامی نشریاتی ادارہ ہے جو پرسار بھارتی کا ایک جُز ہے۔
اس ادارہ کا قیام 1930 میں ہوا۔<ref name=Milestones>{{cite web |url=http://allindiaradio.gov.in/Profile/Milestones |title=Milestones of AIR (official website) |publisher=All India Radio |accessdate=13 January 2013 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224193127/http://allindiaradio.gov.in/Profile/Milestones%20 |archivedate=2018-12-24 |url-status=live }}</ref> آل انڈیا ریڈیو، پرسار بھارتی کے عوامی ٹیلی ویژن بروڈکاسٹر [[دوردرشن]] کا ہی ایک جز ہے۔ آل انڈیا ریڈیو دنیا کے سب سے بڑے ریڈیو بروڈکاسٹنگ نیٹورکس میں سے ایک ہے۔ اس کا ہیڈکوارٹر “آکاش وانی بھون“ [[نئی دہلی]] میں واقع ہے۔ آکاش وانی کے دیگر دفاتر، ڈراما سیکشن، ایف۔ ایم۔ سیکشن، قومی سرویس دوردرشن کیندر دہلی کے دفاتر بھی اسی آکاش وانی بھون کے کمپلیکس میں موجود ہیں۔ ایم۔ وی۔ گوپالاسوامی نے میسور میں 1936 میں اس کو آل انڈیا ریڈیو کو “آکاش وانی“ نام دیا۔
 
== مزید دیکھیے ==