"منشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
ایسی دستاویز جس میں بعض حقوق، اقتدار اور فرائض کو تسلیم کر لیا گیا ہو۔ہو '''چارٹر''' ([[انگریزی]]: Charter) کہلاتا ہے۔ یہ دستاویز حکومت کی اعلی اقتدار کی جماعت کسی [[میونسپل کمیٹی]]، [[مقامی حکومت]] ،[[جامعہ|یونیورسٹی]] یا کسی جماعت کو جو کسی آئین کے تحت تشکیل پزیر ہوئی ہو۔ہو دے سکتی ہے۔ یہ اصطلاح عام طور پر ان قوانین پر اطلاق پزیر ہوتی ہے جن میں زمانہ وسطی اور دور حاضر کی ابتدائی شاہی دور میں حقوق تفویض کیے گئے ہوں۔ مہشورمشہور سیاسی چارٹر [[انگلستان]] کا [[میگنا کارٹا]] ہے۔ اس کے تحت تاجروں کو کاروبار کے وسیع اختیارات دیے گئے ہیں۔
Charter
 
ایسی دستاویز جس میں بعض حقوق، اقتدار اور فرائض کو تسلیم کر لیا گیا ہو۔ یہ دستاویز حکومت کی اعلی اقتدار کی جماعت کسی [[میونسپل کمیٹی]]، [[مقامی حکومت]] ،[[جامعہ|یونیورسٹی]] یا کسی جماعت کو جو کسی آئین کے تحت تشکیل پزیر ہوئی ہو۔ دے سکتی ہے۔ یہ اصطلاح عام طور پر ان قوانین پر اطلاق پزیر ہوتی ہے جن میں زمانہ وسطی اور دور حاضر کی ابتدائی شاہی دور میں حقوق تفویض کیے گئے ہوں۔ مہشور سیاسی چارٹر [[انگلستان]] کا [[میگنا کارٹا]] ہے۔ اس کے تحت تاجروں کو کاروبار کے وسیع اختیارات دیے گئے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==