"معاونت:ویکیپیڈیا میں تلاش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ہر صفحہ پر دائیں جانب تلاش کا خانہ موجود ہے یہاں آپ خانے میں لکھ کر اگر '''چلو''' کا بٹن دبائیں گے تو وکی پیڈیا آپ کو اگر اس نام کا مضمون ہے تو سیدھا اس صفحے پر لے جاۓ گا۔ اور اگر آپ '''تلاش''' کا بٹن دبائیں گے تو وکی پیڈیا آپ کو اس نام سے ملتے جلتے نام کے مضمون تلاش کر کے فہرست دے گا۔ تلاش کے بارے میں مزید معلومات کیلیۓ [[ویکیپیڈیا میں تلاش]] کا صفحہ دیکھیۓ۔
 
{{نامکمل}}