"نجيب الدولہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
1757ء میں انہوں نے احمد شاہ ابدالی کے دہلی پر حملے میں اس کا ساتھ دیا۔ ابدالی نے ان کو مغل شہنشاہ کے میر بخشی کے طور پر تعینات کیا۔ اس کے بعد ان کے کیرئیر میں ان کو نجیب الدولہ، امیر الامراء، شجاع الدولہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 1757ء سے 1770ء تک وہ دھیراڈن سہارن پور کے گورنر رہے۔
1757ء میں نجیب الدولہ جو مغل سلطنت کے ماتحت علاقے سہارن پور کا گورنر تھا، نے دھیراڈن شہر پر روہیلا فوج کے ساتھ حملہ کر دیا اور اگلی دہائی تک اس پورے علاقے پر حکومت کی۔ اس شہر کی حکمرانی کے دوران میں وہ اپنے بہترین انتظامی طریقہ کار اور زمینی وسائل کی ترقی کے لیے مشہور تھا۔ اس کے علاقے میں ترقی و خوشحالی کا باعث وسیع تر زراعت اور آبپاشی تھی۔ اس زمانے کے اگائے آموں کے بہت سے جھنڈ آج بھی باقی ہیں۔
اگرچہ 1970ء1770ء میں یہ علاقہ اس کی موت کے بعد راجپوتوں، گجروں، سکھوں اور گورکھوں کے ہاتھوں اجڑ گیا۔
احمد شاہ ابدالی نے 1759ء کے حملے میں نجیب الدولہ کو دہلی پہ قابض رہنے کے لیے میر بخشی کے عہدے پر چھوڑا تھا لیکن بعد میں خو د حکمران بن بیٹھا۔ کیونکہ اس وقت مغل حکمران محض نام کا حکمران رہ گیا تھا۔اس کےپاس کوئی اختیار باقی نہ رہا تھا۔
== حوالہ جات ==