"محمد باقر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی کے لیے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
اس عہد کے بڑے آئمہ امام اوزاعی،اعمش،ابن جریج،امام زہری ،عمرو بن دینار اورابو اسحٰق،سبیعی وغیرہ کا برتابعین اورتبع تابعین کی بڑی جماعت آپ کے خرمن کمال کی خوشہ چین تھی۔
<ref>(تہذیب التہذیب:۹/۳۵۰)</ref>
 
=== فقہ ===
فقہ میں آپ کو خاص دستگاہ حاصل تھی،ابن برتی آپ کو فقیہ وفاضل کہتے ہیں امام نسائی فقہائے تابعین میں <ref>(تہذیب التہذیب ایضاً)</ref> اور امام نووی مدینہ کے فقہا اورآئمہ میں شمار کرتے ہیں۔
<ref>(تہذیب التہذیب ایضاً)</ref>