"محمد باقر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
درستی کے لیے
سطر 42:
 
 
=== مزید دیکھیےوفات ===
مقام حمیہ میں انتقال فرمایا،لاش مدینہ لاکر جنت البقیع میں دفن کی گئی <ref>(ابن سعد:۵/۲۳۶)</ref> سنہ وفات کے بارہ میں بیانات مختلف ہیں،بعض ۱۱۴،بعض ۱۱۷ اوربعض ۱۱۸ بتاتے ہیں <ref>(ابن سعد:۵/۲۳۸)</ref>عمرکے بارہ میں وہ روایتیں ہیں ایک یہ کہ وہ اٹھاون سال کے تھے،دوسری یہ کہ وہ ۷۳ سال کے تھے،لیکن دوسری روایت قطعاً غلط ہے،پہلی اقرب الصحۃ ہے، اس لیے کہ ان کی پیدائش بالاتفاق ۵۷ میں ہوئی، اس حساب سے آپ کی عمر پہلے سنہ وفات کے مطابق اکسٹھ سال سے زیادہ ہوگی۔
* [[پاکستان میں شیعیت]]
 
* [[علی بن ابی طالب]]
* [[حسن ابن علی]]
* [[حسین ابن علی]]
* [[محرم کی عزاداری]]
* [[کربلا|کربلائے معلی]]
* [[واقعہ کربلا]]
* [[فہرست شہدائے کربلا]]
* [[قیام حسینی کا خط الوقت]]
* [[واقعہ کربلا کے اعداد و شمار]]
 
== حوالہ جات ==