"ایمیزون برساتی جنگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 104:
یہ علاقہ [[حشرات الارض]] کی 2.5 ملین اقسام، لاکھوں [[نباتات]] اور [[پرندہ|پرندوں]] اور [[پستانیہ|ممالیہ]] کی دو ہزار انواع کا گھر ہے۔ تحقیق کے مطابق اب تک 40 ہزار پودوں، 3 ہزار [[مچھلی]]وں، 1294 پرندوں، 427 ممالیہ، 427 [[جل تھلی]] (amphibians) اور 378 رینگے والے جانوروں (reptiles) کی اقسام پائی جاچکی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صرف برازیل میں 96660 سے 128843 غیر فقاری (invertebrate) جانوروں کی اقسام پائی جاتی ہیں۔
 
== چند حقائق ==
==چند حقائق==* یہ جنگل ساڑھے پانچ کروڑ سال پرانا ہے{{حوالہ درکار}}* ایمزون ایک یونانی لفظ ہے جس کا مطلب لڑاکو عورت ہے{{حوالہ درکار}}* زمین کی 20 فیصد آکسیجن صرف ایمزون کے درخت اور پودے پیدا کرتے ہیں{{حوالہ درکار}}* دنیا کے 40 فیصد جانور، چرند، پرند، حشرات الارض ایمزون میں پائے جاتے ہیں{{حوالہ درکار}}* یہاں 400 سے زائد جنگلی قبائل آباد ہیں، ان کی آبادی کا تخمینہ 45 لاکھ کے قریب بتایا گیا ہے۔ یہ لوگ اکیسیوں صدی میں بھی جنگلی سٹائل میں زندگی گزار رہے ہیں{{حوالہ درکار}}* اس کے کچھ علاقے اتنے گھنے ہیں کہ وہاں سورج کی روشنی نہیں پہنچ سکتی اور دن میں بھی رات کا سماں ہوتا ہے{{حوالہ درکار}}* یہاں ایسے زیریلے حشرات الارض بھی پائے جاتے ہیں کہ اگر کسی انسان کو کاٹ لیں تو وہ چند سیکنڈ میں مرجائے{{حوالہ درکار}}* ایمزون کا دریا پانی کے حساب سے دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے،اس کی لمبائ 7ہزار کلومیٹر ہے،{{حوالہ درکار}}* دریائے ایمزون میں مچھلیوں کی 30 ہزار اقسام پائ جاتی ہیں{{حوالہ درکار}}* ایمزون کے جنگلات میں 60 فیصد جاندار ایسے ہیں جو ابھی تک بے نام ہیں{{حوالہ درکار}}* یہاں کی مکڑیاں اتنی بڑی اور طاقتور ہوتی ہیں کہ پرندوں تک کو دبوچ لیتی ہیں{{حوالہ درکار}}* یہاں پھلوں کی 30 ہزار اقسام پائ جاتی ہیں{{حوالہ درکار}}* مہم جو اور ماہر حیاتیات ابھی تک اس جنگل کے محض 10 فیصد حصے تک ہی جاسکے ہیں{{حوالہ درکار}}* اگر آپ ایمزون کے گھنے جنگلات مین ہوں اور موسلا دھار بارش شرع ہوجائے تو تقریبا 12 منٹ تک آپ تک بارش کا پانی نہیں پہنچے گا{{حوالہ درکار}}
 
{{سات نئے عجائبات فطرت}}