"ماتا ہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
املا
(املا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
 
{{خانہ معلومات شخصیت}}
ولندیزی انڈونیشی (Dutch Indonation) مخلوط النسل رقاصہ اور [[جاسوس]] تھی۔ بنیادی طور پر یہ [[جرمنی]] کی جاسوسہ تھی لیکن نہایت چلاکیچالاکی سے یہ دونوں اطراف یعنی [[فرانس]] اور جرمنی کی جاسوسی دونوں دشمن ممالک کے لیے کرنے لگی۔ [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران میں اس کے فرانسیسی اور اتحادیوں کے اہم جنگی راز جرمنوں تک پہنچائے۔ بعد میں فرانسیسیوں کو اس کی اصلیت معلوم پرنے پر اس کو ہلاک کر دیا گیا۔
 
ماتا ہری جب لبادہ کھول دیتی تو اس سے فرانسیسی افواج کو یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوج فرانس پر ٹینکوں سے حملہ کرنے والی ہے اور اگر وہ جسم کے کسی اور کپڑے کو اتار کر ہوا میں بلند کر دیتی اور اس سے یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوجیں ہوائی حملہ کرنے والی ہیں۔