"احمد داؤد اوغلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ترکی سیاسی سائنسدان
سطر 35:
|signature = Ahmet Davutoğlu signature.png
}}
'''احمد داؤد اوغلو'''(پیدائش: 26 فروری 1969ء)[[ترکی]] کے سیاست دان، ماہر تعلیم اور سابق سفارت کار ہیں جو 28 اگست 2014 ءسے 22 مئی 2016ء تک ملک کے وزیر اعظم رہے۔ آپ 2014 ءسے 2016ء تک [[جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (ترکی)|جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی]] کے رہنما بھی رہے۔ اس سے قبل انہوں نے 2009ء سے 2014ء تک وزیر برائے امور خارجہ اور 2003ء سے 2009ء تک وزیر اعظم [[رجب طیب ایردوان]] کے چیف مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ انہوں نے 22 مئی 2016ء کو وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔<ref>{{cite web|url=http://researchturkey.org/pm-ahmet-davutoglu-announces-resignation/|title=PM Ahmet Davutoğlu Announces Resignation|work=Research Turkey|access-date=8 May 2016}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 48:
[[زمرہ:ترک وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:ترکی سفارتکار]]
[[زمرہ:ترکی سیاسی سائنسدان]]
[[زمرہ:ترکی غیر افسانوی مصنفین]]
[[زمرہ:ترکی کی سیاسی جماعتوں کے رہنما]]