"شاہ عبد الرحیم دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 2:
 
'''شاہ عبد الرحیم دہلوی''' [[فتاویٰ عالمگیری]] کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے۔‌<br />
[[شاہ ولی اللہ]] کے والد ابو الفیض عبد الرحیم دہلوی [[1054ھ]] میں پیدا ہوئے [[فتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)|فتاویٰ عالمگیری]] کی تکمیل کے بعد نظر ثانی کا مرحلہ درپیش تھا اس سلسلہ میں کچھ حصہ [[ملا حامد جونپوری|شیخ حامد جونپوری]] کے سپرد تھا ان کی وساطت سے نظر ثانی کے لیے کچھ حصہ شاہ عبد الرحیم کے سپرد بھی کیا گیا لیکلیکن کچھ ایسے حالات پیدا ہوئے کہ یہ سلسلہ قائم نہ رہ سکا۔‌
شاہ عبد الرحیم صاحب عہد فرخ سیر میں ستترستر برس کی عمر پا کر 14 صفر [[1131ھ]] کو وفات پائی۔<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 152 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==