"مباہلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب یہ (مباہلے والی) آیت:
 
'''﴿نَدْعُ اَبْنَآءَ نَا وَاَبْنَآءَ کُمْ﴾'''
 
'''اور (مباہلے کے لیے) ہم اپنے بیٹے بلائیں تم اپنے بیٹے بلاؤ۔ (اٰل عمران: 16)'''
 
نازل ہوئی تو رسول اللہ ﷺ نے علی، فاطمہ، حسن اور حسین (رضی اللہ عنہم اجمعین) کو بلایا اور فرمایا:
 
'''((اَللّٰھُمَّ ھٰؤ لا أھلي))'''
 
'''اے اللہ! یہ میرے اہل (بیت) ہیں۔'''
 
(صحیح مسلم: 32/2404 وترقیم دارالسلام: 6220)