"جون پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 62:
}}
 
[[شمالی ہند]] کا تاریخی شہر ہے جو ریاست [[اتر پردیش]] میں واقع ہے۔ سلطان [[فیروز شاہ تغلق]] نے تعمیر کرایا۔ جونا خان نے جو بعد میں السلطان المجاہد ابوالفتح محمد شاہ کا لقب اختیار کر کے سریر آرائے سلطنت ہوا۔ اپنے نام پر اس کا نام جون پور رکھا۔ سلطنتِ [[تغلق]] کے بعد شاہان شرقی کا دار الخلافہالحکومت رہا۔
 
== شاہان جون پور ==