"جنگ کریمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: yi:קרימער מלחמה
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
}}
 
''جنگ کریمیا'' [[مارچ]] [[1854ء]] سے [[فروری]] [[1856ء]] تک [[جزیرہ نما کریمیا]] میں لڑی جانے والی ایک جنگ تھی جس میں ایک جانب [[سلطنت روس]] اور دوسری جانب [[فرانس]]، [[برطانیہ]]، [[سلطنت سارڈینیا]] اور [[سلطنت عثمانیہ]] کی متحدہ فوج تھی۔ بیشتر جنگ جزیرہ نما کریمیا میں لڑی گئی تاہم کچھ معرکے [[ترکی]] اور [[بحیرۂ بالٹک]] کے خطوں میں بھی ہوئے۔
کبھی کبھار جنگ کریمیا کو پہلا "جدید" معرکہ قرار دیا جاتا ہے جس کے دوران جنگی انداز میں ایسی تکنیکی تبدیلیاں واقع ہوئیں جنہوں نے مستقبل کی جنگوں پر اثرات ڈالے۔