"ہیوسٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: mg:Houston
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Montage_HoustonHouston montage.jpg|thumb|ہیوسٹن کے مختلف مناظر]]
 
ہیوسٹن (انگریزی: Houston) [[امریکہ]] کی ریاست [[ٹیکساس]] کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے۔ 600 مربع میل (1600 مربع کلومیٹر) پر پھیلا یہ شہر [[ہیرس کاؤنٹی]] کا مرکز ہے جو ملک کی تیسری سب سے زیادہ آبادی رکھنے والی کاؤنٹی ہے۔ [[2005ء]] کی امریکی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی اندازاً 20 لاکھ سے زائد ہے۔ یہ [[ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن]] شہری علاقے کے مرکز میں واقع ہے، جو [[خلیج میکسیکو|خلیج]] (میکسیکو) کے ساحلی علاقے کا ثقافتی و اقتصادی مرکز ہے اور 10 کاؤنٹیز کی مجموعی 53 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ امریکہ کا ساتواں سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔