"پاکستان تحریک انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{Politics of Pakistan}}
 
'''پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)''' [[پاکستان]] کی موجودہ حکمراں [[سیاسی جماعت]] ہے۔ جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹ کھلاڑی [[عمران خان|عمران خان نیازی]] نے 25 اپریل 1996 کو رکھی۔ اور اس کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے "انصاف، انسانیت اور خود داری"جماعت کا نعرہ ہے۔عمران خان [[بریڈفورڈ یونیورسٹی|براڈفورڈ یونیورسٹی]] کے چانسلر بھی رہے۔ عمران خان نے [[سیاسیات|پولیٹیکل سائنس]]، [[اکنامکس]] اور [[فلسفہ]] میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ عمران نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی خدمات کے شعبے اپنے کام آغاز کیا۔ اور [[لاہور]] میں اپنی والدہ شوکت خانم جو [[سرطان (عارضہ)|کینسر]] کے باعث انتقال کر گئی تھیں کے نام پر شوکت خانم کینسر ہسپتال بنایا۔ جو ایک بین الاقوامی معیار کا ہسپتال ہے۔ کچھ عرصہ قبل عمران خان کی طرف سے [[پاکستان]] کے موجودہ نظام کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حل پیش کیا گیا تھا ۔ اس کے مندرجہ ذیل تین نکات ہیں:
# آزاد [[الیکشن کمیشن آف پاکستان|الیکشن کمیشن]]
# آزاد عدلیہ
# آزاد احتساب بیورو
 
پارٹی اس حل پر عمل درآمد کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے تھی ۔ [[تحریک انصاف]] اس وقت اپوزیشن کی ایک جماعت کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کر رہی تھی ۔ بالآخر 2018ء کے عام انتخابات میں تحریک انصاف حکمراں جماعت بن کر سامنے آئی اور [[عمران خان کا عہد وزارت عظمی|عمران خان]] وزیر اعظم بنے ۔
 
== 2002ء کے انتخابات ==
 
== 2008ء کے انتخابات ==
2008 کے عام انتحابات میں پاکستان تحریک انصاف نے حصہ نہیں لیا۔لیا۔جس کی وجہ اس وقت کے بر سر اقتدار آمر پرویز مشرف کی جانبداری تھی ۔ جس کا عمران خان نے بائیکاٹ کیا ۔
 
== 2013ء کے انتخابات ==
 
== پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء ==
اس انتخابات میں عمران خان اور اس کی پارٹی کو فتح ملی ۔ {{تفصیلی مضمون|پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء}}
 
== بیرونی روابط ==