"دیگر پسماندہ طبقات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
[[دستور ہند]] میں او بی سی کو "سماجی اور تعلیمی اعتبار سے پسماندہ طبقات" قرار دیا گیا ہے اور [[حکومت ہند]] ان کی ترقی کی کوشاں ہے— مثلاً او بی سی کواو بی سی کو [[عوامی شعبہ]] میں ملازمتوں اور اعلٰی تعلیم میں 27% تحفظات حاصل ہیں۔ او بی سی کی فہرست بھارت کی [[سماجی انصاف اور تفویض اختیارات وزارت]] دیکھتی ہے جو حرکیاتی ہے کیونکہ اس میں ذاتیں اور برادریاں بڑھائی اور گھٹائی جاتی ہیں جس میں سماجی، تعلیمی اور معاشی عموامل کا دخل ہوتا ہے۔ [[حق معلومات قانون 2005ء|حق معلومات قانون]] سے پتہ چلا ہے ان تحفظات کے باوجود صرف 12% او بی سی ہی ملازمتیں پاسکے ہیں جبکہ کچھ محکموں یہ تناسب 6.67% ہی ہے<ref>{{cite news|title=20 years after Mandal, less than 12% OBCs in central govt jobs|url=http://timesofindia.indiatimes.com/india/20-years-after-Mandal-less-than-12-OBCs-in-central-govt-jobs/articleshow/50328073.cms}}</ref> [[2015ء]] تک تعلیمی اداروں میں او بی سی کے لیے مختص مالی تعاون کا صحیح استعمال نہیں کیا گیا تھا یا کم استعمال ہوا تھا۔ اس میں بنیادی ڈھانچوں میں بہتری لانا اور اساتذہ کے تقرر میں 27% تحفظات پر عدم عمل آوری جیسے امور شامل تھے۔<ref>{{cite news|title='Funds not used fully in educational institutions for OBC reservation'|url=http://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/funds-not-used-fully-in-educational-institutions-for-obc-reservation/articleshow/50300703.cms?utm_source=contentofinterest&utm_medium=text&utm_campaign=cppst&from=mdr}}</ref>
 
[[1985ء]] تک پسماندہ طبقات کے معاملات [[وزارت داخلہ (بھارت)|وزارت داخلہ]] کی پسماندہ طبقات کی اِکائی دیکھتی تھی۔ ایک علاحدہ وزارت فلاح و بہبودگی کی وزارتبہبود 1985ء میں بنی تھی (جسے [[1998ء]] میں سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے طور اس کا بازتسمیہ ہوا)۔ اس کا مقصد درج فہرست طبقات، درج فہرست قبائل اور او بی سی کی بہبودگیفلاح و بہبود پر نظر رکھے۔ وزارت کا پسماندہ طبقات ڈیویژن او بی سی کی پالیسی، منصوبہ بندی اور پروگراموں کی سماجی اور معاشی تفویض اختیارات پر عمل آوری اوراواور او بی سی کی بھلائی کے لیے دو ادارہ جات کے قیام سے جڑے معاملے دیکھتا ہے۔ یہ ادارہ جات [[قومی پسماندہ طبقات مالیہ و ترقی کارپوریشن]] اور [[قومی کمیشن برائے پسماندہ طبقات]] ہیں۔
 
== حکومت کی ذمے داریاں ==