حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 174:
|}
--[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 09:36، 9 اگست 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
== بین اللسانی روابط ==
 
ما شا اللہ آپ اردو ویکیپیڈیا پر بہت اچھا کا کر رہے ہیں، خاص طور پر صحابہ اور تابعین اور دیگر افراد کے صفحات جن میں سے اکثر انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی نہیں آپ کا قابل تحسین کام ہے۔ ان میں سے زیادہ تر انگریزی ویکیپیڈیا پر نہیں تاہم ان میں سے زیادہ تر عربی اور فارسی ویکیپہڈیا پر موجود ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ ان سفحات کو عربی ویکیپیڈیا پر مربوط کر دیا کریں۔ شاید آپ بین الویکی روابط کا طریقہ کار جانتے ہوں گے جو کہ یہاں پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ '''[[معاونت:بین اللسانی روابط]]'''
--[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 09:15، 12 اگست 2021ء ([[UTC|م ع و]])