"مير تقی میر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ←‏شعرا کی نظر میں: درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 41:
 
:<p />سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ<br />
:ہونا ہے تم کو میر سے استا داستاد کی طرح (سودا)
:ریختے کہ تمہیتمہیں استاد نہیں ہو غالب
:کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا
:اور
سطر 59:
ایک اور جگہ عبد الحق لکھتے ہیں،<br />
” انہوں نے سوز کے ساتھ جو نغمہ چھیڑا ہے اس کی مثال دنیائے اردو میں نہیں ملتی۔“<br />
میر کا زیادہ تر کلام کیفیت اور معنی آفرینی کا ایک دلکش گلدستہ ہے جس کی مثال کسی دوسرے شاعر کے یہاں تلاش کرنا مشکل ہے، یہاں تک کہ غالب کا کلام بھی اس صنعت سے مجرد ہے (شمس الرحمن فاروقی)۔
 
خواجہ احمد فارقی لکھتے ہیں: "میر کی شاعری آہ ہے اور مرزا کی شاعری واہ ہے۔"
 
[[فراق گورکھپوری]] کہتے ہیں: میر کے غم میں زخم ہی مرہم بن جاتے ہیں۔