"تبع تابعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 36:
ترجمہ:اے لوگو! حقیقت یہ ہے کہ ہم نے تم سب کوایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ہے اور تمھیں مختلف قوموں اور خاندانوں میں اس لیے تقسیم کیا ہے؛ تاکہ تم ایک دوسرے کی پہچان کرسکو، درحقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جوتم میں سب سے زیادہ متقی ہو، یقین رکھو کہ اللہ سب کچھ جاننے والا، ہرچیز سے باخبر ہے۔
<ref>(توضیح القرآن:۳/۱۵۸۵، مفتی محمدتقی عثمانی، مطبوعہ:فرید بکڈپو، دہلی)</ref>
قرآن کی اس ہدایت کے مطابق نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بار بار اور خاص طور پراپنے آخری حج کے موقع پراعلان فرمایا کہ:
 
عَنْ أَبِي نَضْرَةَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ خُطْبَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَسَطِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ فَقَالَ يَاأَيُّهَا النَّاسُ أَلَاإِنَّ رَبَّكُمْ وَاحِدٌ وَإِنَّ أَبَاكُمْ وَاحِدٌ أَلَالَافَضْلَ لِعَرَبِيٍّ عَلَى أَعْجَمِيٍّ وَلَالِعَجَمِيٍّ عَلَى عَرَبِيٍّ وَلَالِأَحْمَرَ عَلَى أَسْوَدَ وَلَاأَسْوَدَ عَلَى أَحْمَرَ إِلَّابِالتَّقْوَى۔
<ref>(مسنداحمد بن حنبل، حَدِيثُ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،حدیث نمبر:۲۳۵۳۶، شاملہ، الناشر:مؤسسة قرطبة،القاهرة)</ref>