"تبع تابعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 67:
حضرت تبع تابعین میں سے آپ جن بزرگ کا بھی تذکرہ کتاب میں پڑھیں گے ان میں چند فرقوں کا کسی نہ کسی حیثیت سے ذکر ضرور آئے گا، جس طرح بعض سیاسی اسباب کی بناپر بعض فتنے پیدا ہوگئے تھے؛ اسی طرح سیاسی انتشار اور نئی نئی قوموں کے اسلام میں داخلے اور پھریونانی اور ہندی فلسفہ کے اثر سے بعض دینی فرقے پیدا ہوئے، جن میں سے بعض نے تبع تابعین کے زمانہ میں بڑا اثرورسوخ پیدا کرلیا تھا اور ان کی وجہ سے اسلامی معاشرہ میں روزآنہ نئے نئے مسئلے اور قضیئے پیدا ہونے لگے تھے، حضرات اتباع تابعین گوان فرقوں اور ان کے پیدا کیے ہوئے مسائل سے صرفِ نظر کرکے شریعت کی اسادہ اور اعلیٰ تعلیم کی حفاظت اور اس کی ترویج میں لگے ہوئے تھے؛ مگرپھربھی ا کوکبھی کبھی ان کے خلاف زبان کھولنی پڑتی تھی، ان کا ذکر کتاب میں بار بار آئے گا، ا س لیئے قدرے ان کی تفصیل کردی جاتی ہے، ان میں سب سے زیادہ طاقت ور فرقے شیعہ، خوارج، مرجیہ، جبریہ، جہمیہ، قدریہ یامعتزلہ تھے۔
 
=== حوالہ جات ===
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]