"روزنامہ انقلاب، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
}}
 
'''روزنامہ انقلاب''' غیر منقسم ہندوستان کا اردو زبان میں نکلنے والا ایک روزنامہ اخبار تھا جسے 1927ء میں مولانا غلام رسول مہر اور مولانا [[عبد المجید سالک]] نے [[برطانوی راج]] میں لاہور سے جاری کیا۔
 
فنِ صحافت کے نقطہ نگاہ سے دیکھا جائے تو انقلاب اُس دور کا بہترین اردو روزنامہ تھا۔ ٹھوس اور مدلل اداریے، اعلیٰ پائے کے مقالے، سنجیدہ اور پُر از معلومات شذرات، بڑے بڑے شعرا کی نظمیں، دل چسپ حقائق و معلومات، دنیائے اسلام کے جرائد سے اخذ شدہ مقالے اور خبریں، ملکی اور غیر ملکی خبر رساں اداروں کی سروس، مقامی خبروں کی رپورٹنگ کا خصوصی اہتمام، اعلیٰ درجے کی کتابت اور طباعت نے اس روزنامہ کو چار چاند لگا دیے تھے۔