"فسانۂ عجائب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 مہینے پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
لیکن ان تمام تر اعتراضات کے باوجود ہم اس داستان کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ جو سادگی اور پرکاری کا بہترین نمونہ ہے اور اسی خصوصیت نے اس کو زندہ جاوید کر دیا ہے۔ اس کی عظمت کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ لکھنؤ میں مائیں اپنے بچوں کو یہ داستان زبانی یاد کرکے سناتی تھیں۔
== منظوم اشاعت ==
فسانۂ عجائب کی مقبولیت کی بنا پر اسے متعدد شاعروں نے نظم کیا ہے جاجس کی تفصیل حسب ذیل ہے:<ref name="Muntakhab">{{cite book |author1=نیر مسعود |title= منتخب مضامین|publisher=آج کی کتابیں||location =[[کراچی]]|page=136}}</ref>
# ترانۂ غرائب (شفاعت اللّٰه بدایونی)
# ترانۂ غرائب (کریم الدین کریم بریلوی)